غیر مسلم میت کی تکفین میں شرکت
سوال
(۱) ہمارے یہاں مسلم آبادی بہت کم ہے، جس کی وجہ سے ہم لوگوں کو ہندؤں سے تعلقات رکھنے پڑتے ہیں اب عرض یہ ہے کہ ہم لوگوں میں سے کوئی موت ہو جاتی ہے، تب ہمارے دوست ہندو لوگ قبر پر جاتے ہیں، اور ہمارے ساتھ مٹی وغیرہ میت کو دیتے ہیں، اسی لئے اگر کسی ہندو بھائی کی موت ہو جاتی ہے، تب ہم کو بھی انکے ساتھ مردہ گھاٹ“ جانا پڑتا ہے، اور لکڑی وغیرہ دینی پڑتی ہے، اب سوال یہ ہے کہ ان کے مردہ کے ساتھ ہمارا جانا جائز ہے، یا نہیں اور ہے تو کہاں تک؟ (۲)
جواب
اگر بغیر اسکے گزارہ نہیں، حالات سے مجبور ہیں تو کم سے کم شرکت پر کفایت کریں گے۔ اور جن جن چیزوں سے بچ سکتے ہیں بچنے کی کوشش کرتے رہیں اور توبہ واستغفار کرتے رہیں۔ (۲) ان کو منع نہ کریں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔