خاردار پودوں کو آگ لگا کر ختم کرنا
سوال
یہاں قبرستان میں بہت زیادہ خاردار پودے لگے ہوئے ہیں، جس کی وجہ سے بغیر جوتا پہنے قبرستان میں جانا مشکل ہے، بلکہ ناممکن ہے، اب سوال یہ ہے کہ: (ألف) جوتا پہنکر قبرستان میں جاسکتے ہیں؟ اس میں کوئی کراہیت تو نہیں ہے؟ (ب) خاردار پودے سوائے جلانے کے ختم نہیں ہو سکتے، تو کیا قبرستان میں آگ جلا کر ان پودوں کو ختم کر سکتے ہیں؟ (ج) میت پر بلند آواز سے قرآن پاک پڑھنا اور ہاتھ اُٹھا کر دعا مانگنا کیسا ہے؟
جواب
(الف) اس حالت میں کراہیت نہیں ہے (ب) قبرستان سے جو اصل غرض متعلق ہے (تدفین) جب اس کا حصول ان خاردار پودوں کی وجہ سے دشوار ہو گیا اور بغیر جلائے ان کانٹوں کو دور نہیں کیا جاسکتا تو جلا کر ان کو ختم کر دیا جائے۔ (ج)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔