جس کا ظاہر کافروں جیسا ہو اس کے ساتھ تعلق
سوال
ایک شخص مسلمان ہے، مگر ظاہر غیر مسلموں جیسا ہے فسادات کے دوران وہ مسلمانوں کے گھر جاتا ہے اس کو کافر سمجھ کر قتل کر دیتے ہیں، جواب طلب یہ بات ہے کہ اس مقتول کا حشر کفار کے ساتھ ہو گا یا مسلمانوں کے ساتھ؟
جواب
اگر وہ مسلمان تھا اور اسکا خاتمہ کفر پر نہیں بلکہ اسلام پر ہوا تو وہ مستحق نجات ہے، اسکے ساتھ اس دنیا میں وہی معاملہ کیا جائے جو مسلمان کے ساتھ کرنے کا حکم ہے رہا حشر کا حال سوجو شخص بھی جسکے ساتھ محبت رکھتا ہے، اور اسکے طریقہ کو پسند کرتا ہے، اس کا حشر اسی کے ساتھ ہوتا ہے ”المرأ مع من احب، لیکن اگر کوئی شخص بے علم ہونے یا عملی کوتاہی کی وجہ سے پابند شروع نہ ہو تو اس کے متعلق…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔