الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

دریا سے بہہ کر آئی عورت کی لاش کے متعلق اختلاف

سوال

ایک عورت کسی دریا میں بہتی ہوئی چلی آئی ہے، جہاں وہ نکلی ہے وہاں مسلم و غیر مسلم دونوں پارٹیوں میں جھگڑا ہے ایک پارٹی دفنانے کو کہتی ہے، دوسری آگ لگانے کو کہتی ہے، آپ فرمائیں مذکورہ عورت کی شناخت کیسے ہو؟

جواب

ہندوعورت کا لباس بھی خاص ہوتا ہے، اور بدن پر کہیں گودنے کا نشان بھی ہوتا ہے، اگر اس قسم کی کوئی علامت نہ ہو اور مسلمان اس کو مسلمان سمجھتے ہوئے غسل و کفن دے کر نماز جنازہ پڑھ کر دفن کریں تو ان کو حق ہے مگر جھگڑا فساد نہ کریں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو