جنازہ سامنے رکھ کر اس پر سلام پڑھنا
سوال
جنازہ رکھ اس کے پاس کھڑے ہو کر سلام پڑھنا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟
جواب
جنازہ رکھ کر اس کے گرد کھڑے ہو کر سلام پڑھنا ثابت نہیں، نہ قرآن پاک میں ہے نہ حدیث شریف میں، نہ کتب فقہ میں، اس لئے یہ طریقہ قابل ترک ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔