الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

میت کے لئے قراءت قرآن وغیرہ

سوال

میت کے دفن کرنیکے بعد مروجہ طریقہ پر دعا کرنا جیسے سرہانے سورۂ بقرہ کا اول اور پاؤں کیجانب آخیر یا سورہ اخلاص یا آیات قرآنی کا پڑھنا یا کسی سے اُجرت پر یا بلا اجرت کچھ پڑھوانا، اور سوم و چہلم وغیرہ رسومات برابر کرنا، پابندیوں کیساتھ کچھ تقسیم کرنا، ایصالِ ثواب کیلئے بلا امتیاز امیر و غریب کو کھانا کھلانا کیسا ہے اور امام صاحب کو رسومات بالا پر پابند کرنا کیسا ہے؟

جواب

دفن کے بعد سراہنے سورہ بقرہ کا اول اور پیر کی جانب سورہ بقرہ کا آخر پڑھنا حدیث شریف سے ثابت ہے۔ اور دفن کے بعد دعاء مغفرت بھی ثابت ہے۔ بغیر کسی وقت یا دن یا تاریخ یا ہفتہ خاصہ کی پابندی کے کوئی بھی نیک کام اللہ کے واسطے کر کے ثواب پہنچانا درست ہے، اور میت کے حق میں نافع ہے، بقیہ امور مذکورہ سوال کی پابندی شرعاً ثابت نہیں طریقہ مروجہ غیر ثابت ہے، جو کہ قابل ترک ہے، اگر پابندی…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو