الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سرِ میت کے سر اور پیر کی طرف سورۂ بقرہ کا اول آخر پڑھنا

سوال

دفن کرنے کے بعد مردہ کے سرہانے الم تا مفلحون“ اور پاؤں کی طرف آمن الرسول“ جہراً آواز سے پڑھی جائے یا خفیہ آواز سے؟ فقط

جواب

خفیہ آواز سے فقد ثبت أنه عليه الصلاة والسلام قرأ اول سورة البقرة عند رأس میت و آخرها عند رجليه. (شامی نعمانیه ص: ۶۰۵، ج: ۱) حدیث سے جہراً ثابت نہیں لہذا خفیہ پڑھے، کیونکہ خفیہ افضل ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو