قبرستان میں تلاوت دیکھ کر
سوال
قبرستان میں یا صرف ایک قبر پر دیکھ کر تلاوت کلام پاک کر سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب
درست ہے لیکن اگر قبرستان میں کوئی جگہ مخصوص نماز پڑھنے تلاوت کرنے کیلئے ہو تو وہاں بیٹھ کر دیکھ کر تلاوت کریں تا کہ قرآن پاک کا ادب پورا ملحوظ رہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔