قبر پر مراقبہ
سوال
قبرستان میں کسی مخصوص قبر پر مراقبہ کرنا کیسا ہے؟
جواب
حضرت شاہ ولی اللہ صاحب محدث دہلویؒ حضرت شاہ عبدالحق صاحب محدث دہلوی، حضرت مجدد الف ثانی، حضرت حاجی امداد اللہ صاحب مہاجر مکی، حضرت مولانا اشرف علی صاحب تھانوی کی کتابوں میں کسی بزرگ کے مزار پر مراقبہ کرنا موجود ہے، اس کا طریقہ تفصیل سے موجود ہے، بوادر النوادر، ص ۸۸ میں ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔