بیمار یا قبر کے پاس قرآن پاک پڑھنا
سوال
ایک شخص بیمار کے پاس یا قبر کے پاس قرآن شریف پڑھتا ہے، پیسے وغیرہ کچھ بھی نہیں لیتا، جائز ہے یا نہیں؟ اور اگر پیسے لیتا ہے تو کس کس موقعہ اور کون کون سی صورت میں جائز ہے، اور کونسی صورت میں نا جائز؟ کھلم کھلا ایسا جواب لکھیں کہ ہر شخص سمجھ لے۔
جواب
بلا پیسے بیمار کے پاس یا قبر کے پاس بہ نیت ثواب تلاوت کرنا شرعاً درست ہے۔ اور اجرت لے کر تلاوت کرنا حرام ہے اجرت لینے والا اور دینے والا دونوں گنہگار ہیں۔ اور ثواب حاصل نہیں ہوتا خواہ پہلے سے نیت کی ہو یا نہ کی ہو، بلکہ رواج کی بناء پر ذہن میں ہو کہ فلاں جگہ سے اجرت ملے گی، بعض جگہ یہ طریقہ رائج ہے اور لوگوں نے قرآن شریف کو ذریعہ معاش بنا رکھا ہے، اور دعویٰ یہ کرتے ہیں کہ ہم…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔