الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قبر سے استفادہ کی صورت

سوال

اہل اللہ کی قبر سے استفادہ حاصل کرنے کا بطور صوفیہ کیا طریقہ ہے؟ اور انکے مزار پر حسن اتفاق سے اگر جانا کبھی ہو گیا تو کیا کرنا چاہئے،تا کہ ان کے فیضان روحانی سے طالب مستفیض ہو؟

جواب

اول کچھ پڑھ کر بخشے آنکھیں بند کر کے تصور کرے کہ میری روح اس بزرگ کی روح سے متصل ہو گئی اور اس سے احوال خاصہ منتقل ہو کر پہنچ رہے ہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو