قبر کے سامنے مناجات
سوال
دفن میت کے بعد اسی وقت قبر پر پڑھتے ہیں اور قبر سامنے رکھ کر مناجات کرتے ہیں۔
جواب
میت کیلئے دعا کرنا درست ہے دعاء ایسی طرح نہ کی جائے جس سے دیکھنے والے کو شبہ ہو کہ قبر سے کچھ مانگ رہے ہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔