میت کے گرد گرد میں قرآن پڑھنا
سوال
اگر کوئی آدمی مر جاتا ہے تو اس کے دفن کرنے سے پہلے اس آدمی کو رکھ کر اس کے ادھر اُدھر اور رو برو قرآن پاک کو پڑھا جاتا ہے، جس آدمی نے ساری عمر دین کا کوئی کام نہ کیا ہو، اور یہ عقیدہ رکھتا ہے کہ اس قرآن کے دور کی وجہ سے میری معافی ہو جائیگی کیا صحیح ہے
جواب
یہ عقیدہ اور طریقہ غلط ہے، اور بے دلیل ہے بلکہ خلاف اصول ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔