الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

میت کے قریب غیر مسلم عورتوں کا آکر بیٹھنا

سوال

میت کے روز میت والے کے گھر پر غیر مسلم ہندو عورتیں آتی ہیں، اور مردے کے پاس بیٹھتی ہیں اور تعزیت کرتی ہیں کیا ان عورتوں کو میت کے مکان میں داخل ہونے دیا چاہئے کہ نہیں؟

جواب

ان ہندو عورتوں کو وہاں سے علیحدہ کر دیا جائے کذا فی الطحطاوی علی مراقی الفلاح ص: ۳۲۸ چونکہ وہ وقت نزول رحمت کا ہے، اور غیر مسلموں پر لعنت برستی ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو