الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کفن کو آب زمزم سے تر کرنا

سوال

کفن کا آب زمزم سے تر کرنا یا چھڑکنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

قبر میں میت کا جسم پھٹتا ہے، نجاست بھی کفن کو لگتی ہے، زمزم شریف قابل احترام ہے، اس کو نجاست سے بچانا چاہئے، اس لئے کفن کو زمزم سے تر کرنا مناسب نہیں امداد الفتاویٰ میں ایسا ہی لکھا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو