غلاف کعبہ کا ٹکڑا میت پر
سوال
قبر میں کعبہ شریف کی چادر کا ٹکڑا اگر میت کے سینہ پر تبرکا رکھ دیا جائے تو یہ جائز ہے یا نہیں؟
جواب
تبرکا رکھ دینا درست ہے، بشرطیکہ اس پر اللہ کا نام یا آیت لکھی ہوئی نہ ہو، ورنہ درست نہیں، عامۃً میت کا جسم پھٹ کر اس میں سے پیپ وغیرہ نکلتی ہے جو کہ نجس ہے، اس سے تحفظ ضروری ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔