الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

غیر مسلم کی رقم سے مسلمان کی تکفین

سوال

ایک زید مسلمان کی میت کو ایک غیر مسلم کی رقم دی ہوئی جائز ہے یا ناجائز، میت کا وارث کوئی نہیں ہے، اس صورت پر کہاں تک صحیح ہے، یہ شخص مستقل چار سال تک ملازم تھا، رہن سہن خوردنوش کا انتظام وہیں پر تھا؟

جواب

اگر مسلمان میت کا کوئی وارث نہیں اور اس کے کفن دفن کیلئے کسی غیر مسلم نے رقم دی، تو اس رقم کا میت کے کفن دفن میں خرچ کرنا شرعاً درست ہے، مگر مسلمانوں کو چاہئے کہ اپنی طرف سے اس کا انتظام کریں، غیر مسلم سے نہ مانگیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو