میت پر آب زمزم چھڑکنا
سوال
آب زمزم کا کفن یا میت کے جسم پر چھڑکنا جائز ہے یا نہیں۔
جواب
کفن پاک کپڑے کا دیا جاتا ہے اور غسل کے بعد میت پاک ہے، لہذا آب زمزم کا میت پر (غسل کے بعد) اور کفن پر تبرک کے لئے چھڑکنا جائز ہے: ويجوز الاغتسال والتوضوء بماء زمزم على وجه التبرك ولا يستعمل الاعلى شيئ طاهر فلا ينبغي ان يغتسل به جنب او محدث ولا في مكان نجس لباب“ وشرحه وفي مياه الدر ويرفع الحدث بماء زمزم بلا كراهة وفى الدر ايضاً ويكره الاستنجاء بماء زمزم لا الاغتسال اهـ فاستفيد…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔