پردہ کعبہ کا ٹکڑا میت کی پیشانی پر
سوال
بیت اللہ شریف کے غلاف کا ٹکڑا یعنی کپڑا اگر میت کی پیشانی کے اوپر برائے تبرک و موجب برکت کیلئے رکھ دیا جائے تو علماء دین کیا فرماتے ہیں؟
جواب
جائز ہے، بشرطیکہ اس پر کلمہ وغیرہ تحریر نہ ہو۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔