الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کفن پر خوشبو لگانا

سوال

خوشبو کفن میں لگانا کیسا ہے؟

جواب

البتہ جو خوشبو مرد کیلئے حالت حیات میں منع ہے، یعنی ورس اور زعفران اس کا کفن میں لگانا بھی منع ہے، اسی کو در مختار میں لکھا ہے کہ یہ جہل ہے: ويجعل الحنوط وهو العطر المركب من الاشياء الطيبة غير زعفران وورس لكراهتهما للرجال انتهى ولا يكره للنساء ابو السعود عن العيني قوله وجعلهما فى الكفن عند راس الميت كما يفعل في زماننا جهل بحر اهـ طحطاوي ص : ۳۶۷، ج : ۱ .

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو