الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مرتد کی تجہیز و تکفین

سوال

عنایت خاں نے دھوری بائی نو مسلم سے اسلام قبول کرا کے نکاح کیا جن کے نطفہ سے لڑکا غلام محمد نامی ہے، دو بہن ہیں دھوری بائی نے اب ظاہر کیا کہ میں اب ہندو مذہب میں واپس رہونگی، اسلام سے تعلق نہیں ہے، قاسم خاں جو دوسرا شوہر تھا، اس کو بھی دھوری بائی نے جلوا دیا، اب دھوری بائی سے تعلق رکھیں یا نہیں؟

جواب

دھوری بائی نے اسلام چھوڑ کر جو ہندو مذہب اختیار کیا ہے، اس سے اس کے زمانہ اسلام کے سب اعمال برباد ہو گئے، اگر وہ توبہ کر کے دوبارہ اسلام قبول نہ کرے، تو ہمیشہ کے لئے جہنم کی مستحق ہے، اس سے کسی قسم کا تعلق محبت جائز نہیں، اگر وہ مر جائے تو اس کی نعش کو سنت کے موافق تجهیز و تکفین نہ کی جائے، اور اس میں شرکت نہ کی جائے، ہندو لوگ جو چاہیں کریں گے غلام محمد بالکل الگ رہے قاسم خاں…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو