الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

علم اور علماء سے متعلق ایک ڈرامہ

سوال

ہمارے محلہ میں کچھ مسلمانوں نے ڈرامہ کرایا۔ تماشہ بین کی حیثیت سے مسلمان مرد وعورت بوڑھے بچے شریک ہوئے ڈرامہ میں سب سے پہلے یہ دکھایا گیا کہ بڑے نواب کے نام سے ایک بچہ کرسی پر بیٹھا تھا تھوڑی دیر میں ایک بچہ عالمانہ وضع قطع بنا کر آیا وہ لڑکا خصی کی دم کی ڈاڑھی لگائے ہوئے تھا۔ عالم نما بچہ کی آمد پر بڑے نواب نے کرسی چھوڑی اور عالم صاحب کو یہ کہہ کر بٹھا دیا کہ میں چھوٹے نواب کو پڑھنے کے لئے بھیج رہا ہوں تھوڑی دیر میں چھوٹے نواب بحیثیت متعلم مولوی صاحب کے پاس آئے انہوں نے چھوٹے نواب (شاگرد)

جواب

کسی عالم کا بے عمل ہونا یقیناً بڑا جرم اور قابلِ مذمت ہے مگر اس کی وجہ سے مطلقاً سب علماء کی اہانت واستخفاف ہرگز مذہب اسلام میں برداشت نہیں اور ایسی صورت ڈرامہ وغیرہ کے ذریعہ اختیار کرنا جس سے علم دین اور علماء کی تحقیر واہانت ہوتی ہو اتنا خطرناک ہے کہ اس سے ایمان سلامت رہنا دشوار ہو جائے گا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو