دینی مسائل کا مذاق اڑانا
سوال
ایک شخص علمائے اکابر کے بتلائے ہوئے مسائل کا مذاق بنائے اور علمائے کرام کو فحش کلامی اور برا بھلا کہتا ہو حتی کہ گدھا اُلو اور جان سے مار ڈالنے کی دھمکی دیتا ہو۔
جواب
جو شخص مسائل حقہ کا مذاق اڑائے اس کا ایمان خطرہ میں ہے، گالی اور فحش کلامی علمائے حق کی شان میں تباہ کن ہے، اس کو باز آنا اور توبہ کرنا اور معافی مانگنا ضروری ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔