غیر عالم باپ کا عالم بیٹوں کو گالیاں دینا
سوال
زید حاجی ہے اور اس کے دو لڑکے عالم دین ہیں ایک دن لڑائی میں زید نے اپنے عالم لڑکوں کو خوب گالیاں دیں اور کہا اے کافر عالم تم قرآن وحدیث کا مطلب کیا سمجھو گے تم تو کتا ہو تمہارے عالم ہونے کے لئے کیا ثبوت ہے ایک حرامی چمار اگر علم حدیث پڑھے تو کیا وہ عالم دین ہو جائیگا ہر گز نہیں ارے شیطانوں ہم تو حاجی ہیں اسلئے ہم نائب رسول ہیں اور ہمارے لئے رسول اللہ ﷺ نے وعدہ کیا ہے کہ جو مکہ معظمہ پہونچ گیا وہ جنت میں جائیگا اگر کوئی بھی حرامی چمار مکہ معظمہ پہونچ گیا تو ضرور وہ حاجی ہو جائیگا اور اس کے بعد یہ جملہ بھی کہا کہ…
جواب
زید کا ایسا کہنا اگر علم دین کی توہین وتحقیر کیلئے ہے تو یہ کفر ہے کوئی ذلیل قسم کا کافر اگر اسلام قبول کر کے علم دین حاصل کرلے اور علم وعمل اس کا صحیح ہو جائے تو وہ یقیناً عالم دین اور مستحق جنت ہے۔ یہ صحیح ہے کہ حج سے گناہ معاف ہو جاتے ہیں لیکن اگر حج کے بعد گناہ کرے تو وہ گزشتہ حج کی وجہ سے معاف نہیں ہوتے، ان گناہوں کی وجہ سے وہ حاجی جہنم کا مستحق بھی ہو سکتا ہے کہ اس کو…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔