قرآن کریم کو جلا دینا
سوال
ایک مسلمان شرابی، جواری، زنا کار ہے اس کا غلط عورت سے تعلق ہے جس سے وہ حرام کاری کرتا ہے اس کی بیوی نے منع کرنے کے لئے قرآن شریف کا واسطہ دیا تو اس نے (معاذ اللہ) قرآن شریف جلا دیا شرعاً اس کا کیا حکم ہے؟
جواب
اس شخص کا حال نہایت خطرناک ہے ایمان پر سلامت رہنا نہایت دشوار ہے، اللہ تعالیٰ ہدایت دے اصلاح فرمادے قرآن پاک کا جلانا اگر اہانت کیلئے ہو تو کفر ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔