مسجد کے متعلق سخت لفظ
سوال
زید نے بکر سے کہا کہ آپ مسجد بنانے کا چندہ نہیں جمع کرتے،صرف بک بک کرتے ہیں، اس پر بکر نے غصہ میں آکر کہا کہ مسجد کو جہنم میں جانے دو، ہم چندہ نہیں جمع کریں گے اور نہ اسمیں مدد کریں گے، بکر پر شرعاً کیا حکم ہے؟
جواب
بکر نے بہت سخت جملہ کہا، اس کو توبہ واستغفار اور ندامت ضروری ہے، تجدید ایمان بھی کرے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔