الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

غلامی کو نا پسند کرنا

سوال

اگر کوئی شخص اسلام کے دستور غلامی کو نا پسند کرتا ہو اور اس پر ناپسندیدگی کا اظہار کرتا ہو تو وہ مسلمان باقی رہ جائے گا یا کافر ہو جائے گا؟

جواب

یہ ناپسندیدگی اصل حقیقت کے نہ معلوم ہونے کی وجہ سے ہے، جیسا کہ دیگر اقوام آج کل نا پسند کرتی ہیں اور وہ حقیقت سے واقف نہیں، اب بجائے اسکے کہ ایسے شخص کیلئے کوئی سخت حکم حاصل کریں آپ اس کو حقیقت سمجھائیں تا کہ وہ دیگر اقوام کا اتباع چھوڑ کر اسلام کا اتباع کرے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو