جو شخص شرع محمدی کو نہ مانے
سوال
جو شخص پورا خط رکھتا ہو اور نماز پنجگانہ باجماعت ادا کرتا ہو وہ تین مرتبہ اقرار کرے کہ میں شرع محمدی کو نہیں مانتا اس کے بارے میں حکم شرع کیا ہے؟
جواب
وہ شرعی احکام کی پابندی کرتا ہے۔ پنجگانہ نماز جمعہ ادا کرتا ہے پھر اسکا کیا مطلب ہے کہ شرع محمدی کو نہیں مانتا یہ کلمہ تو بہت سخت ہے، ایمان کے خلاف ہے مگر جب تک کچھ تفصیل معلوم نہ ہو اس پر کیا حکم لگایا جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔