الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

متولی کا مؤذن کو نمک حرام کہنا

سوال

ایک شخص جامع مسجد میں مؤذن ہے اس کا کھانا اہل محلہ اور متولی صاحب مسجد کے گھر پر ہے، متولی مؤذن صاحب سے کسی غلط بات کی تائید کرانا چاہتے تھے مگر جب انہوں نے انکار کیا تو مؤذن صاحب کو نمک حرام کہد یا تو اس پر مؤذن ان کے یہاں کھانا نہیں کھاتا تو ان کیلئے کیا حکم ہے؟

جواب

جو مؤذن مسجد کی خدمت اور فرائض میں کوتاہی نہیں کرتا متولی صاحب کو اس کو نمک حرام کہنا محض اس وجہ سے کہ اس نے ان کی غلط بات کی تائید کرنے سے انکار کر دیا تھا، بہت غلط اور نا جائز ہے، اگر مؤذن نے ان کے مکان کا کھانا لینا ترک کر دیا تو اچھا کیا اس میں وہ حق بجانب ہے تا کہ آئندہ غلط بات کی تائید کرانے کا اندیشہ اور نمک حرام سننے کا خطرہ باقی نہ رہے، ہاں اگر متولی صاحب ان لوگوں کے…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو