الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

دینی کتب کے مترجمین کو برا کہنا

سوال

بعض لوگ ان علماء کو دشنام اور برا کہتے ہیں جنہوں نے کتب فقہ حدیث وتفسیر کا اردو ترجمہ اور شرح کی ہے اور کہتے ہیں کہ ہم ان اردو کتابوں کو نہیں مانتے عربی زبان میں ہوتیں تو ضرور مان لیتے ایسے شخص کیلئے کیا حکم ہے؟

جواب

حقانی علماء کو محض اس وجہ سے برا کہنا اور دشنام دینا کہ انہوں نے دین کی خدمت کی اور اردو میں عربی کتابوں کے تراجم کئے ہیں کبیرہ گناہ اور سخت خطرناک ہے جو مسائل حق ہیں خواہ وہ اردو میں ہوں یا عربی وغیرہ میں انکو ماننا لازم ہے ایسے شخص کو توبہ لازم ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو