الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عالم سے بغض رکھنا

سوال

اگر کسی شخص نے بسبب عداوت دینی یا دنیاوی کسی عالم متدین کو اہانۃً وحقارۃً گالی دی اور خوب نالائق کہا تو گالی دینے والے پر کفر لازم آئے گا یا نہیں؟ اور اسکی زوجہ مطلقہ بائنہ ہوگی یا نہیں، چونکہ فتویٰ نور الہدی ص ۱۴۵ میں لکھا ہے کہ:

جواب

کسی عالم کو اگر گالی دی ہے تو وہ یا تو کسی ذاتی مخاصمت کی وجہ سے دی ہے یا علم دین سے عداوت کی بناء پر، اول صورت میں گالی دینا فسق ہے حدیث شریف میں آتا ہے: یعنی مسلمان کو گالی دینا فسق ہے جب عام مسلمانوں کو دینا فسق ہے تو علماء کو دینا کچھ اس سے زیادہ ہی ہو گا ایک دوسری حدیث میں گالی دینا نفاق کی علامت بتلایا ہے: اگر علم دین سے عداوت کی بنیاد پر گالی دی ہے تو یہ نہایت خطرناک ہے…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو