طالب علم کو گالی دینا
سوال
اگر کوئی شخص کسی طالب علم کو گالی دے اور بے عزت کرے اس کیلئے از روئے شرع کیا حکم ہے؟
جواب
اگر کوئی علم دین حاصل کرنے والے طالب علم کو گالی دے اور اہانت کرے بغیر کسی قصور کے محض علم دین کا طالب علم ہونے کی بنا پر تو نہایت خطرناک ہے، اس سے ایمان کا سلامت رہنا دشوار ہے، کیونکہ یہ علم دین کی تحقیر وتذلیل ہے، اگر اس طالب علم کے اخلاق واعمال خلاف شرع ہیں اور ان کی ناگواری کی بنا پر گالی دے تو اس کا یہ حکم نہیں، اس سے ایمان بر باد نہیں ہوگا، لیکن گالی دینا اس وقت بھی درست…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔