الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

شاعر امام کے بعض اشعار

سوال

کون آئے گا ثانی میرا میرے بعد کون پہونچائے گا پیغام وفا میرے بعد پھول کی طرح جس ایک شاخ پہ بیٹھا برسوں کیوں نہ ترسے گی گلستاں کی فضا میرے بعد ہر طرف ذکر میرا یاد میری بات میری آج پھر زندہ ہوا نام وفا میرے بعد ہائے وہ زینت محراب ومصلی نہ رہا بند منبر سے ہوئی حق کی صدا میرے بعد آپ کے بعد تو ایک بزم سجائی میں نے آپ کی بزم میں پھر کیسے لگا میرے بعد اہلِ دل اپنا مقام آپ بنا لیتے ہیں اہلِ دل ہے تو مقام اپنا بنا میرے بعد میرا انداز خطابت تمہیں یاد ہے کہ نہیں سچ کہو لطف تمہیں کچھ تو ملا میرے بعد کوئی رہزن نہ کرے راہبری کا…

جواب

شاعری کا تقاضہ یہی ہے کہ اپنی تعریف کی جائے، اسلئے صلحاء نے شاعری کو اختیار نہیں فرمایا، تا ہم منقولہ اشعار میں کہیں نبوت کا دعوی نہیں صرف زور شاعری ہے جو کہ مناسب نہیں لیکن اس پر کوئی سخت حکم (کفر وغیرہ) کا نہیں لگ سکتا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو