الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نورنامہ کا ایک شعر

سوال

نورنامہ جمعرات کو پڑھا کرتے ہیں اس میں لکھا ہے کہ: ع: مگر اس کی اپنی سی صورت بنا.............................. رکھا اس میں وہ جو کہ قندیل تھا سوال یہ ہے کہ کیا اللہ تعالیٰ جسم رکھتا ہے؟

جواب

بجائے اس کے قرآن پاک کی تلاوت کریں، درود شریف اور استغفار پڑھا کریں، اگر سب کو سنانا مقصود ہو تو حکایات صحابہ کرام وفضائل نماز، فضائل صدقات، حیات المسلمین پڑھا کریں، اور اللہ پاک جسم سے پاک ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو