الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حلال حرام مخلوط مال پر بسم الله

سوال

اگر کھانے میں کم مال حرام ہو اور زیادہ حلال ہو تو بسم اللہ پڑھنا کیسا ہے یا اس کا بر عکس ہو؟

جواب

مخلوط پر بسم اللہ پڑھنے میں مضائقہ نہیں حرام قطعی پر بسم اللہ پڑھنے کو فقہاء نے کفر لکھا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو