انکار مذہب
سوال
ہمارے یہاں ایک صاحب ہیں جو معمولی اردو لکھنا پڑھنا بھی جانتے ہیں ان کا عقیدہ ہے کہ مذہب ایک ڈھونگ ہے اور کوئی چیز نہیں اچھے اعمال پر جنت کی بشارت اور برے اعمال پر جہنم کی وعیدیں بیکار اور دل بہلانے کی باتیں ہیں غضب کی بات یہ ہے کہ جاہل مسلمان اس کے معتقد ہوتے جا رہے ہیں۔
جواب
ایسا عقیدہ قرآن پاک حدیث شریف اور اجماع امت سب کے خلاف ہے، ایسے شخص کو کسی صاحب نسبت جامع عالم کے پاس لے جائیں کہ وہ عالم اسکو دین واسلام کی بنیاد بنا کر مسلمان کریں اور اس کے شکوک وشبہات کا جواب دیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔