الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جو شخص ہندو ہونے کا اقرار کرے اس کیلئے فتویٰ

سوال

زید جس کی عمر ستر اسی سال ہے۔ ایک معمولی سی بات پر جو کہ ما بین تکرار تھی وہ یہ کہ کرایہ برابر درگاہ میں رہنے والے دیتے ہیں اور اس نے دو آدمیوں پر نوٹس دیا ہے کہ مجھ کو ان دونوں نے چار سال سے کرایہ نہیں دیا ہے اس پر محمد علی نے کہا کہ کرایہ دار کہتے ہیں کہ ہم قرآن شریف کی قسم کھلائیں گے تو وہ کہنے لگا کہ قسم نہیں میں تو قرآن پر چوتڑ رکھ کر بیٹھ جاؤں گا لیٹ جاؤں گا اور جوتوں کے ساتھ قرآن پاک پر کھڑا ہو کر قسم کھاؤں گا کہ کرایہ مجھے آج تک نہیں دیا اس موقعہ پر جو مسلمان تھے انہوں نے کہا کہ آپ کو ایسا نہیں کہنا چاہئے…

جواب

ایسے شخص کے بارے میں فتویٰ لینا کیا کارآمد ہوگا جس کا یہ حال ہو فتویٰ اس کیلئے ہے جو اسلام اور قرآن کے احکام ماننے کیلئے آمادہ ہو اور جو شخص خود ہی اسلام اور قرآن کی شان میں ایسے الفاظ کہہ کر اسلام سے مستغنی ہو کر ہندو اور بت پرست ہونے کا اقرار کرتا ہو اس کیلئے کسی فتوے کی ضرورت نہیں وہ تو خود ہی اپنا موقف بیان کر چکا ہے، کہ وہ ہندو ہے، بت کو پوجتا ہے اللہ پاک ہدایت دے اور راہ…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو