ماں کو گالی اور اس کی قبر پر پیشاب
سوال
(۱) مسمی ایوب نے اپنی ماں اور بہن کو گالیاں دیں اور کہا کہ میں نہیں مانتا وہ تو میرا جوتا ہے، اور قرآن پاک اٹھا کر پھینک دیا برائے مہربانی شرعاً اس کا کوئی جرمانہ ہو تو مطلع فرمائیں۔ (۲) مسمی ایوب نے اپنی والدہ کی قبر پر پیشاب کیا گالیاں دیں اور کہا کہ تو یہاں سے بہت دور چلی جا ایسے شخص کیلئے کیا حکم ہے؟
جواب
(۱) یہ واقعہ اگر اسی طرح ہے تو نہایت افسوس کی بات ہے، اس سے ایمان سلامت نہیں رہا شخص مذکور کو تجدید ایمان اور علی الاعلان توبہ واستغفار کے ساتھ تجدید نکاح بھی لازم ہے، ورنہ اس کے ساتھ سب لوگ سلام وکلام بیاہ وشادی کا تعلق ختم کر کے اس کی اصلاح کر دیں۔ (۲)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔