الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

دعا قبول نہ ہونے سے خدا کے وجود کے انکار کا حکم

سوال

ایک شخص نے اللہ تعالیٰ سے اپنے کسی کام کی بہت دعا مانگی لیکن قبولیت کا ظہور نہ دیکھ کر خدا کے وجود کا انکار کر بیٹھا نماز بھی چھوڑ دی، پھر تائب ہو کر نماز شروع کر دی تو دوبارہ نکاح کرنا پڑے گا یا نہیں؟

جواب

اس شخص نے قبولیت کے معنی صحیح نہ سمجھنے کی بنا پر نا واقفیت سے جو اقدام کیا وہ نہایت غلط کیا اس کو لازم ہے کہ توبہ واستغفار کیساتھ ساتھ تجدید ایمان وتجدید نکاح بھی کرے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو