مؤطا، کتب حدیث اور قدوری وغیرہ کتب فقہ میں صحیح قابل عمل کون ہے؟
سوال
صحاح ستہ موطا امام مالک، بخاری شریف مسلم شریف،سنن ابوداؤد، سنن ترمذی سنن نسائی قابل عمل ہیں یا قدوری، ہدایہ، منیۃ المصلی، کنز الدقائق، شرح وقایه، در مختار فتاوی عالمگیری، مالا بد منہ بہشتی زیور قابل عمل ہیں؟ ان کتابوں میں کون کون سی کتابیں صحت کے اعتبار سے صحیح ہیں، جن میں صحیح صحیح حدیثیں درج ہیں، آپ کے دفتر سے فتاوی عالمگیری پر کس کس مسئلہ پر فتویٰ ہوتا ہے؟
جواب
حدیث کی کتابیں موطا، بخاری، مسلم، ترمذی وغیرہ معتبر ہیں، مگر ان میں ایسی حدیثیں بھی ہیں جو منسوخ ہو چکی ہیں، راجح بھی ہیں، مرجوح بھی، متعارض بھی ہیں، اس واسطے جو شخص ان حدیثوں پر عمل کرے گا، تو ہو سکتا ہے کہ وہ مرجوح پر عمل کرلے، یا منسوخ پر عمل کرلے، اور کتب فقہ قدوری وغیرہ میں ایسے مسائل ہیں جو معتبر حدیثوں سے ثابت ہیں، ان پر عمل کرنے سے کسی منسوخ حدیث پر عمل نہیں ہوگا، اور…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔