Достоверность «Джанг-наме Мухаммад Ханиф»
سوال
جنگ نامہ محمد حنیف نامہ بابل جنگ نامہ حضرت علی وغیرہ یہ کتابیں پڑھنے میں کوئی گناہ تو نہیں، اور جوان میں قصے قید دیو اور پیر الام لکھا ہے آیا یہ صحیح ہے یا غلط اور یہ کتابیں کون سے زمانہ میں لکھی گئی تھیں، کیونکہ زید نے کسی تاریخ میں ان قصوں کو نہیں دیکھا، آپ ان کی اچھی طرح صحت فرما کر زید کو اطمینان دلا دیجئے گا؟
جواب
یہ تینوں کتابیں غیر معبر ہیں ان کے واقعات جھوٹے ہیں، ان کو ہرگز نہیں پڑھنا چاہئے، بظاہر رافضیوں کی یہ کتابیں لکھی ہوئی ہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔