صحاح ستہ اور معتبر وغیر معتبر کتب
سوال
صحاح ستہ کی حدیث کا کیا مطلب ہے اور حدیث کی کل کتنی کتابیں ہیں، اور معتبر و مستند حدیث کی کونسی کتاب ہے؟ موضوع حدیث کی کتاب کا کیا نام ہے؟
جواب
صحاح ستہ، بخاری، مسلم، ترمذی، ابوداؤد، نسائی، ابن ماجہ کا نام ہے، حدیث کی کل کتابیں بے شمار ہیں، یہ صحاح ستہ معتبر ومستند ہیں، اور ان کے علاوہ اور بھی بہت سی معتبر ہیں موضوعات کی کتابیں تذکرة الموضوعات، موضوعات کبير، المصنوعه، اللولوء المرصوع وغيره ہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔