الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

Достоверность шархов Навави, аль-Айни и других

سوال

اور وہی عالم موصوف مسلم شریف کی شرح کرتے ہیں تو دریافت طلب امر یہ ہے کہ امام نووی کی شرع معتبر ہے یا کہ نہیں اور ایسے عالم پر کیا حکم عائد ہوتا ہے، شرحیں جیسے فتح الباری عینی مرقات اشعۃ اللمعات، یہ سب معتبر ہیں یا کہ نہیں؟

جواب

امام نووی بہت بڑے امام ہیں انہوں نے مسلم شریف کی شرح کی ہے، اور بھی متعدد کتابیں لکھی ہیں، یہ کہئے امام شافعی کے مذہب کے محقق ومنقح ہیں، شرح حدیث اور جرح اور تعدیل میں ان کا قول معتبر ہے، مگر مذہباً وہ شافعی ہیں، اسلئے فقہ میں ان کا قول حنفیہ پر حجت نہیں، فتح الباری بھی معتبر کتاب ہے کہ اس کا حال بھی ایسا ہی ہے، عینی مرقات، اشعة اللمعات یہ تینوں کتابیں حنفیہ کی ہیں، اور معتبر…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو