Какие книги хадисов первого разряда
سوال
کتب حدیث میں اول درجہ پرکون کون کتابیں ہیں اور صحاح ستہ کا کیا مطلب ہے؟
جواب
صحت کے اعتبار سے بخاری شریف کا درجہ سب سے اول ہے، صحاح ستہ یہ ہیں بخاری شریف مسلم شریف، نسائی شریف، ابوداؤد شریف، ترمذی شریف، ابن ماجہ شریف۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔