Достоверность «Тарих Ибн Хальдун»
سوال
تاریخ ابن خلدون معتبر ہے یا نہیں؟
جواب
مجموعی حیثیت سے معتبر ہے، اگرچہ بہت سی اشیاء اس میں غیر معتبر بھی ہیں، جیسا کہ اکثر تواریخ کا حال ہوتا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔