الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جو زکوۃ ادا نہیں کرتا اس کا ہدیہ قبول کرنا

سوال

جو لوگ اپنے حلال مال کی زکوۃ ادا نہیں کرتے ہیں ایسے لوگوں کے یہاں دعوت کھانا اور وہ کچھ تحفہ وغیرہ دیں تو قبول کرنا شرعاً کیسا ہے؟

جواب

جو شخص زکوۃ ادا نہیں کرتا ہے، حالانکہ اس کے ذمہ زکوۃ فرض ہے، تو وہ سخت گنہگار ہے زکوٰۃ اسکے ذمہ دین ہے مگر اس کی وجہ سے اس کا اصل مال حرام نہیں ہوا، اس کا ہدیہ، تحفہ، دعوت قبول کرنا درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو