الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

طلبہ کا ہدیہ استاذ کو

سوال

طلباء بستی سے کھانا کھاتے ہیں لیکن ان کے استعمال سے زائد کھانا ہے، انہوں نے اپنے استاذ کے گھر دیدیا، کھانا استاذ کو کھا لینا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

یہ کھانا طلباء نے اپنے استاذ کو ہدیہ دیا ہے، اس کا کھانا استاذ صاحب کے لئے درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو