مریدوں سے ہدیہ لینا
سوال
مرید سے روپیہ پیسہ وغیرہ لینا پیر کے واسطے درست ہے یا نہیں؟
جواب
اگر مرید بطیب خاطر دیتے ہیں تو جائز ہے، اور اگر جبراً دیتے ہیں، تو نا جائز ہے، ”اذلا يجوز لاحد من المسلمين اخذ مال احد بغير سبب شرعی“، عالمگیری ص ۱۶۷ ر ج ۲۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔