غیر وارث کو کچھ جائیداد دینا
سوال
اس مسئلہ کے بارے میں حکم شرع سے مطلع کریں، ایک عورت مسماۃ حبیبہ جو کہ لا ولد ہے، اس کے مندرجہ ذیل رشتہ دار ہیں۔ ------------------------------------------------------------------------- حقیقی والده شوہرحقیقی بھائی ۳ حقیقی بہن ۲ حبیبہ کے مذکورہ بالا رشتہ داروں میں سے ہر ایک مالدار ہے، حبیبہ چاہتی ہے کہ ایک دوسرے غیر رشتہ داروں کو جو کہ صاحب حاجت ہے اس کو کچھ حصہ فی سبیل اللہ دینا چاہتی ہے، اور حبیبہ وصیت نہیں کرنا چاہتی ہے، بلکہ اپنی زندگی میں کچھ ثواب کی نیت سے دوسرے حاجت مند کو دینا چاہتی ہے لیکن اس کے بعض رشتہ…
جواب
حبیبہ کو اختیار ہے کہ اپنی تندرستی اور صحت میں اپنی ملکیت میں سے کسی حاجتمند کوفی سبیل اللہ کچھ دیدے اور اس پر اس کا قبضہ کرادے، رشتہ داروں کو روکنے کا اختیار نہیں ہے اور جبکہ حبیبہ کا مقصود رشتہ داروں کو محروم کرنا نہیں ہے، بلکہ ثواب حاصل کرنے کے لئے غریب کی حاجت کو پورا کرنا مقصود ہے، اور رشتہ دار سب مالدار ہیں، تو اس میں کوئی گناہ نہیں ہے ”اما شرائطها فانواع يرجع بعضها الى…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔