ہبہ میں واپسی کی شرط
سوال
(۱) ذیل میں ایک مسئلہ درج کیا جاتا ہے، اس کا شرعی طور پر جواب دیا جائے تو باعث شکر ہوگا۔ ا احمد شریف لڑکا ۲ عبدالنبی فرزند ۳ حسین صاحب فرزند امام بی بی دختر حسین بی بی محبوب بی بی دختر اس مسئلہ کے واقعات یہ ہیں کہ مولوی خواجہ حسین نے اپنے لڑکے احمد شریف کے انتقال کے بعد اپنی بہو کے نام تیس ایکڑ زمین کردی، اس شرط پر کہ بہو تا حیات اس سے منتفع ہو، اور بعد وفات اراضی واپس کر دے، اب خواجہ حسین کا انتقال ہو گیا، تو بہو ہبہ شدہ زمین اپنی لڑکی محبوب بی بی کے نام منتقل کرنا چاہتی ہے تو یہ درست ہے یا نہیں؟ (۲)
جواب
مولوی خواجہ حسین صاحب نے بیس ایکڑ زمین جو اپنی بہو (بڑے لڑکے احمد شریف مرحوم کی زوجہ کے نام ہبہ کر کے اس کا پورا قبضہ کر دیا ہے، یہ ہبہ شرعاً صحیح ہو گیا، بیوہ اس کی مالک ہو گئی، یہ شرط کہ بعد وفات زمین واپس کر دی جائے شرعاً معتبر نہیں، ابھی تو بیوہ حیات ہے، اور وہ خود مالک ہے، اس سے واپس لینے کا حق نہیں، وہ جس کو چاہے دے سکتی ہے، کسی کو روکنے کا اختیار نہیں، بیوہ کی وفات کے…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔